the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کو یو ٹو 29 اگست ( ایجنسیز) سا ل 1910 میں پید ا ہو ئے جا پا نی میا ز اکی نے د نیا کے سب سے تیز آ دمی یو سین بو لٹ کو چیلینج کیا ہے ۔ میا ز ا کی نے 100 میٹر کی دو ڑ میں و ر لڈ ر یکا ر ڈ 29.83 میں بھا گ کر کیا تھا۔



میا ز اکی نے کہا مجھے بو لٹ کے سا تھ ر یس کر نے میں خو شی ہو گی۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ میں خوا ب کو پو ر ا کر تا ہو ں اور میں با ڈی کو شکل میں ر کھنے کی پو ری کو شش کر تا ہوں۔ میا ز اکی نے کہا وہ کھا نے کا بہت خیا ل رکھتے ہیں جبکہ ا نکا قد 5 فٹ ہے اور وزن 42 کیلو گرامس ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.